اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں فورجی کے سب سے بہترین نیٹ ورک زونگ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان سے حاصل ہونے والی آمدنی سے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی جائے گی تاکہ ترقی یافتہ پاکستان کا خواب پورا ہو سکے۔زونگ فور جی کے ترجمان اور ڈائریکٹر کارپوریٹ افیئرز و اسٹریٹجی ماہم
درد کا کہنا تھا کہ فورجیاسکی بہترین سروسز کی فراہمی کے ذریعے پاکستانی عوام سے حاصل ہونے والی آمدنی پاکستانی عوام کو مزید بہترین سروسز کی فراہمی میں صرف کی جائے گی۔ماہم درد نے کہا کہ ہمارا پہلا ہدف یہی ہے کہ پاکستانی عوام زونگ فورجی کے ذریعے ڈیجیٹل طرززندگی اپنائیں اور دنیا کے شانہ بشانہ چلیں۔ انہوں نے کہا کہ چائنا موبائل پاکستان میں سرمایہ کاری کے سلسلے کو بلا تعطل جاری رکھے گا۔پاکستان میں فورجی کے سب سے بہترین نیٹ ورک زونگ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان سے حاصل ہونے والی آمدنی سے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی جائے گی تاکہ ترقی یافتہ پاکستان کا خواب پورا ہو سکے۔زونگ فور جی کے ترجمان اور ڈائریکٹر کارپوریٹ افیئرز و اسٹریٹجی ماہم درد کا کہنا تھا کہ فورجیاسکی بہترین سروسز کی فراہمی کے ذریعے پاکستانی عوام سے حاصل ہونے والی آمدنی پاکستانی عوام کو مزید بہترین سروسز کی فراہمی میں صرف کی جائے گی۔ماہم درد نے کہا کہ ہمارا پہلا ہدف یہی ہے کہ پاکستانی عوام زونگ فورجی کے ذریعے ڈیجیٹل طرززندگی اپنائیں اور دنیا کے شانہ بشانہ چلیں۔ انہوں نے کہا کہ چائنا موبائل پاکستان میں سرمایہ کاری کے سلسلے کو بلا تعطل جاری رکھے گا۔
0 Comments