Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پاکستانیوں کو مرغی نہیں بلکہ کس چیز کے انڈے کھلائے جارہے ہیں؟ ایسا گھناؤناانکشاف کہ آپ بھی انڈے کھانے سے پہلے دس مرتبہ سوچیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈوں کا آملیٹ کھلائے جانے کا انکشاف، کراچی کے ڈھابے اور ہوٹلز میں گھنائونا کاروبار عروج پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈھابوں اور ہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈوں کا آملیٹ بنا کر کسٹمرز کو کھلایا جا رہا ہے۔ انکشاف ہوا ہےکہ ان ڈھابوں اور ہوٹلز کو یہ انڈےوائلڈ لائف کے اہلکار اور مضافاتی علاقوں میں موجود کچھوا فارمز کے مالکان فراہم کرتے ہیںاور یہ انڈے زیادہ تر آملیٹ کی صورت میں چائے کے ڈھابوں اور شہر کے پوش علاقوں میں کھلنے والے ہوٹلز میں آملیٹ اور انڈا

پراٹھا کی شکل میں گاہکوں کو پیش کئے جا تے ہیں۔


Post a Comment

0 Comments

Comments System

Disqus Shortname