Header Ads Widget

Responsive Advertisement

طالب علم تیار ہو جائیں، 2 لاکھ لیپ ٹاپس کی تقسیم، فیز 4 اور فیز 5 کا اعلان کر دیا گیا


سلام آباد (نیو ز ڈیسک) طالب علموں میں 2 لاکھ لیپ ٹاپس تقسیم کیے جائیں گے، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے فیز 4 اور 5 میں اس دفعہ 2 لاکھ ذہین طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم لیپ ٹاپسکیم کے پہلے اور دوسرے فیز کے تحت 3 لاکھ سے زیادہ ذہین طلبہ و طالبات
کو لیپ ٹاپ دیے گئے تھے اور یہ لیپ ٹاپ سابق وزیراعظم نواز شریف نے تقسیم کیے تھے مگر اب ان کی نا اہلی کے بعد مزید 2 لاکھ ذہین طلبہ و طالبات کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments

Comments System

Disqus Shortname